My Best Tips : CV Tips
Showing posts with label CV Tips. Show all posts
Showing posts with label CV Tips. Show all posts

Wednesday, 2 May 2018

کس طرح ایک سی وی چور کہلانے سے بچا جائے

May 02, 2018 0
کس طرح ایک سی وی چور کہلانے سے بچا جائے

آپ کی پروفائل دوسروں کی کاپی تو نہیں لگ رہی ؟

May 02, 2018 0
آپ کی پروفائل دوسروں کی کاپی تو نہیں لگ رہی ؟
ریزوم بناتے ہوئے ایسی غلطیاں جو کہ تمام افراد سے سرزد ہو رہی ہوتی ہیں ان میں سے چند کا ذکر مندرجہ ذیل ہے 

دوسروں کا ٹیمپلیٹ کاپی کرنا

جو لوگ آپ کے پاس آ کر اپنے کاغذات بنواتے ہیں ان کا کام مکمل کرنے کے بعد آپ کے دل میں خیال آتا ہے کہ میں بھی اسی طرح اپنی سی وی سیٹ کر لیتا ہوں۔ 

اس خیال کو آپ جھٹک نہیں پاتے اور ایک ایسی غلطی کر بیٹھتے ہیں جو مستقبل میں آپ کو ڈاکومنٹ کا چور ثابت کرنے میں مدد دیتی ہے۔

فرض کریں آپ کا دوست اور آپ ایک پروفیشن میں ہیں اور آئندہ دنوں میں ایک ہی کمپنی میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں۔ 

اتفاقاََ وہ دوست آپ سے پہلے پہنچتا ہے اور اس کی پروفائل پہلے ایچ آر کے پاس جاتی ہے۔ 

اب آپ نے لاکھ اس کے سی وی ٹیمپلیٹ پر دو گھنٹے لگا کر اس کو لش پش کیا ہو مو جودہ صورتحال میں آپ کو ہی نقل لگانے والا گردانا جائے گا۔

اس کام سے بچنے کے لیے ہمارہ مفید فیچر پڑھئیے اور اپنی رائے سے آگاہ ضرور کیجئے

سی وی چور کہلانے سے بچئیے


Read in English